قلات کے قریب مسافر کوچ پر فائرنگ کے نتیجے میں متعدد مسافرزخمی وجاں بحق
اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) قلات کے قریب مسافر کوچ پر فائرنگ اور دستی بم حملے کے نتیجے میں 3 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مسافر کوچ کراچی سے کوئٹہ جارہی تھی کہ قلات کے قریب فائرنگ کی گئی ہے جس کے باعث متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔ 10 زخمی مسافروں کو ڈسٹرکٹ اسپتال… Continue 23reading قلات کے قریب مسافر کوچ پر فائرنگ کے نتیجے میں متعدد مسافرزخمی وجاں بحق