راولپنڈی ،پیڑول پمپ مالک کی ٹارگٹ کلنگ ، ویڈیو وائرل
راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی کے تھانہ صدر بیرونی کے علاقے ثمر زار کالونی میں پیڑول پمپ مالک کی ٹارگٹ کلنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جیسے ہی ویگو گاڑی گلی کے قریب آئی تو عقب سے موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان گاڑی کی سائیڈ پر… Continue 23reading راولپنڈی ،پیڑول پمپ مالک کی ٹارگٹ کلنگ ، ویڈیو وائرل









































