غیرت کے نام پرسسر کے ہاتھوں بہو قتل، نوجوان زخمی
جیکب آباد(این این آئی)جیکب آباد میں غیرت کے نام پرسسر کے ہاتھوں بہو قتل، نوجوان زخمی۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے میرانپور تھانہ کی حدود گاؤں جعفرآباد بلیدی میں غیرت کے نام پر خاتون کو قتل جبکہ نوجوان کو زخمی کردیا گیا ہے، حدود کی پولیس کے مطابق ملزم سسر کریم بخش حاجیجونے سیاہ… Continue 23reading غیرت کے نام پرسسر کے ہاتھوں بہو قتل، نوجوان زخمی