لاہور،6لاکھ روپے ڈکیتی کا ڈراپ سین، قبرستان میں چھپائی گئی رقم بھی برآمد
لاہور (این این آئی) تھانہ مغلپورہ کی حدود میں گزشتہ روز گن پوائنٹ پر 6لاکھ روپے ڈکیتی کا ڈراپ سین ہوگیا، 15پر کال کرنے والا ہی واردات کا ماسٹر مائنڈ نکلا جس پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے 6لاکھ روپے کی رقم خرد برد کرنے کے لیے ڈکیتی کا… Continue 23reading لاہور،6لاکھ روپے ڈکیتی کا ڈراپ سین، قبرستان میں چھپائی گئی رقم بھی برآمد