اتوار‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2025 

سانحہ 9مئی’مجموعی طور پر 25ملزمان کو سزائیں سنادی گئیں

datetime 21  دسمبر‬‮  2024

سانحہ 9مئی’مجموعی طور پر 25ملزمان کو سزائیں سنادی گئیں

راولپنڈی(این این آئی)سانحہ 9مئی میں ملوث مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں’مجموعی طور پر 25ملزمان کو سزائیں سنائی گئی ہیں جن میں سے14ملزمان کو10سال قید بامشقت جبکہ دیگر 11ملزمان کو مختلف مدت کی قید بامشقت کی سزائیں دی گئی ہیں۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق ان ملزمان کو جرائم ثابت… Continue 23reading سانحہ 9مئی’مجموعی طور پر 25ملزمان کو سزائیں سنادی گئیں

ملک چلانے کیلئے ہم سب کو توبہ کرنا ہوگی، محمود اچکزئی

datetime 20  دسمبر‬‮  2024

ملک چلانے کیلئے ہم سب کو توبہ کرنا ہوگی، محمود اچکزئی

اسلام آباد(این این آئی)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ ملک سے حلال و حرام کا فرق ختم ہوگیا ہے، کرپشن کم ہوجائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں ہے،ملک چلانے کے ہم سب کو توبہ کرنا ہوگی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے محمود خان اچکزئی… Continue 23reading ملک چلانے کیلئے ہم سب کو توبہ کرنا ہوگی، محمود اچکزئی

مولانا کے قد کے سیاستدان بہت کم،وہ ایک ڈیڑھ سال کیلئے وزیر اعظم بن سکتے ہیں،مفتاح اسماعیل

datetime 20  دسمبر‬‮  2024

مولانا کے قد کے سیاستدان بہت کم،وہ ایک ڈیڑھ سال کیلئے وزیر اعظم بن سکتے ہیں،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(این این آئی)عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ مولانا فضل الرحمان ایک ڈیڑھ سال کے لیے وزیراعظم بن سکتے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ مذاکرات کی باتوں کے دوران کم از کم احتجاج اور مارا ماری نہیں ہو گی، مذاکرات کا… Continue 23reading مولانا کے قد کے سیاستدان بہت کم،وہ ایک ڈیڑھ سال کیلئے وزیر اعظم بن سکتے ہیں،مفتاح اسماعیل

حکومت کاپی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے جلد اپنی کمیٹی بنانے کا اعلان

datetime 20  دسمبر‬‮  2024

حکومت کاپی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے جلد اپنی کمیٹی بنانے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے جلد اپنی کمیٹی بنانے کا اعلان کردیا۔ایک انٹرویومیں وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا کہ سپیکر قومی اسمبلی کا وزیراعظم شہباز شریف سے رابطہ ہوا ہے، پی ٹی آئی مذاکراتی ٹیم بھی رابطے میں ہے۔ انہوں نے کہاکہ میں… Continue 23reading حکومت کاپی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے جلد اپنی کمیٹی بنانے کا اعلان

قائم مقام ریکٹر اسلامک یونیورسٹی کی خراب کارکردگی پر قبلہ ایاز کا چیف جسٹس کو خط

datetime 20  دسمبر‬‮  2024

قائم مقام ریکٹر اسلامک یونیورسٹی کی خراب کارکردگی پر قبلہ ایاز کا چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد (این این آئی)شریعت اپیلیٹ بینچ کے جج جسٹس قبلہ ایاز نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو اسلامک یونیورسٹی کے انتظامی امور پر خط لکھ دیا ہے۔جسٹس قبلہ ایاز نے خط میں قائم مقام ریکٹر اسلامک یونیورسٹی کے کنڈیکٹ اور کارکردگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ خط میں لکھا ہے کہ ڈاکٹر مختیار… Continue 23reading قائم مقام ریکٹر اسلامک یونیورسٹی کی خراب کارکردگی پر قبلہ ایاز کا چیف جسٹس کو خط

وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

datetime 20  دسمبر‬‮  2024

وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔پرائیوٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی نے وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کے لیے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شہر کے نجی سکولز اور کالجز 21دسمبر سے 5جنوری… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

ملائیشیا کا لاپتہ طیارے کی 10 سال بعد دوبارہ تلاش کا اعلان

datetime 20  دسمبر‬‮  2024

ملائیشیا کا لاپتہ طیارے کی 10 سال بعد دوبارہ تلاش کا اعلان

کوالالمپور(این این آئی)ملائیشیا نے 10 برس قبل لاپتہ ہونے والے طیارے کی تلاش دوبارہ شروع کرنے پر رضامند ظاہر کر دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائشین وزیرِ ٹرانسپورٹ کا کہنا تھا کہ لاپتہ ملائیشیا ایئر لائنز کی پرواز MH370 کے ملبے کی تلاش دوبارہ شروع کرنے پر اصولی طور پر اتفاق ہو… Continue 23reading ملائیشیا کا لاپتہ طیارے کی 10 سال بعد دوبارہ تلاش کا اعلان

گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی ،بچی کو قتل کر کے خود کشی کرلی

datetime 20  دسمبر‬‮  2024

گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی ،بچی کو قتل کر کے خود کشی کرلی

بہاولنگر(این این آئی)بہاولنگر کے نواحی علاقہ کھچی والا میں فیصل کالونی میں اسحاق نامی شخص نے گھریلو جھگڑے پر 45سالہ بیوی، 23سالہ بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور بعد میں خود بھی خود کشی کرلی ،ریسکیو ٹیم اطلاع پر فوری موقع پر پہنچی اور تھانہ کھچی والا پولیس بھی موقع پر پہنچ کر تینوں… Continue 23reading گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی ،بچی کو قتل کر کے خود کشی کرلی

ووٹ الف کو دیتے ہیں، حکومت میں ب آ جاتا ہے،پیر پگارا

datetime 20  دسمبر‬‮  2024

ووٹ الف کو دیتے ہیں، حکومت میں ب آ جاتا ہے،پیر پگارا

نصیر آباد (این این آئی)حر جماعت کے روحانی پیشوا اور مسلم لیگ فنشکنل کے سربراہ پیر پگارا نے کہا ہے کہ ہم ووٹ الف کو دیتے ہیں اور حکومت میں آ جاتا ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب یہ حکومت بنائی ہے، جو چل ہی نہیں رہی بلکہ جھوٹ پر قائم ہے۔پیر… Continue 23reading ووٹ الف کو دیتے ہیں، حکومت میں ب آ جاتا ہے،پیر پگارا

1 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 12,235