لاہور میں سسر کی بہو کے ساتھ متعدد بار زیادتی،گرفتار کر لیا گیا
لاہور ( این این آئی) لاہور ملت پارک کے علاقے میں سسر کی بہو کے ساتھ زیادتی،ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن کی بدولت ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ترجمان سیف سٹیز اتھارٹیکے مطابق خاتون کے والد نے 15ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کال کرکے ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن میں اطلاع دی۔متاثرہ خاتون نے بتایا کہ… Continue 23reading لاہور میں سسر کی بہو کے ساتھ متعدد بار زیادتی،گرفتار کر لیا گیا