ڈیموکریسی کے بغیر ملک نہیں چلے گا، نظام بدلنا ہو گا’شاہد خاقان عباسی
لاہور ( این این آئی) عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ڈیموکریسی کے بغیر ملک نہیں چلے گا، ہمیں نظام بدلنا ہو گا۔انہوں نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے صوبے اسی سوچ پر آپریٹ کرتے ہیں جو چیف منسٹر کے… Continue 23reading ڈیموکریسی کے بغیر ملک نہیں چلے گا، نظام بدلنا ہو گا’شاہد خاقان عباسی