عمران خان کی فوج مخالف تقریر سے ذہن سازی ہوئی ،زمان پارک میں فوج کیخلاف حملے کیلئے ٹریننگ ملتی رہی، سانحہ 9مئی کے مجرموں کے اعترافات
اسلام آباد (این این آئی)سانحہ 9مئی مجرمان نے اپنے اعترافی بیانات میں عمران خان کی فوج مخالف تقریر اور دیگر رہنمائوں کے اکسانے کو ذمے دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ زمان پارک میں فوج کیخلاف حملے کیلئے ٹریننگ ملتی رہی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جناح ہائوس حملے میں ملوث پی ٹی آئی شرپسند جان… Continue 23reading عمران خان کی فوج مخالف تقریر سے ذہن سازی ہوئی ،زمان پارک میں فوج کیخلاف حملے کیلئے ٹریننگ ملتی رہی، سانحہ 9مئی کے مجرموں کے اعترافات