جعلسازی سے رجسٹرڈ کمپنی پکڑی گئی، خزانے کو 14 کروڑ کا نقصان
کراچی (این این آئی)ڈائریکٹوریٹ کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساؤتھ کراچی نے ایکسپورٹ فیسیلیٹیشن اسکیم سے ناجائز فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جعلسازی سے ایک رجسٹرڈ کمپنی کا سراغ لگالیا ہے۔ڈائریکٹر پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساتھ شیراز احمد کے مطابق میسرز فضل ربی انٹرپرائز کے نام سے ایک کمپنی لسبیلہ حب بلوچستان میں رجسٹرڈ… Continue 23reading جعلسازی سے رجسٹرڈ کمپنی پکڑی گئی، خزانے کو 14 کروڑ کا نقصان