مذاکرات کا نتیجہ نکلنا چاہئے، دونوں جانب کو احتیاط سے کام لینا چاہئے،علی محمد خان
اسلام آباد (این این آئی)رہنماء پی ٹی آئی علی محمد خان نے کہا ہے کہ مذاکرات میں تلخی اس لئے ہے کہ تھوڑا سا مرچ مسالہ بھی ہونا چاہیے۔پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ اس وقت این آر او حکومت اور اسٹیبلشمنٹ مانگ رہی ہے ۔ ان… Continue 23reading مذاکرات کا نتیجہ نکلنا چاہئے، دونوں جانب کو احتیاط سے کام لینا چاہئے،علی محمد خان