خاتون کا تھپڑ دیکھ کر مسلح ڈاکو فرار، وڈیو سامنے آگئی
کراچی(این این آئی)شہر قائد میں ڈکیتی کی کوشش کا دلچسپ واقعہ پیش آیا، جس میں خاتون کا تھپڑ دیکھتے ہی مسلح ڈاکو واپس بھاگنے پر مجبور ہوگیا۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فیڈرل بی ایریا کے علاقے میں گھر کے باہر کھڑی خاتون کے تھپڑ دکھانے کے ساتھ شور مچانے… Continue 23reading خاتون کا تھپڑ دیکھ کر مسلح ڈاکو فرار، وڈیو سامنے آگئی