ڈاکوؤں نے ایک اور ڈلیوری بوائے سے پیزا چھین لیا
فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں پیزے کے شوقین ڈاکوؤں نے ایک اور ڈلیوری بوائے سے پیزا چھین لیا۔ گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران پیزا خور ڈاکوؤں کی یہ چوتھی واردات ہے مگر پولیس ڈاکوؤں کا سراغ لگانے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔ پولیس کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاؤن کے قریب موٹرسائیکل سوار 2 ڈاکوؤں… Continue 23reading ڈاکوؤں نے ایک اور ڈلیوری بوائے سے پیزا چھین لیا