ملک سے ہجرت میں بے لگام اضافہ ہوا ہے، 2 سال میں 18 لاکھ لوگ ملک چھوڑ گئے،مزمل اسلم کا دعویٰ
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے دعویٰ کیا ہے کہ 2 سال میں 18 لاکھ لوگ ملک چھوڑ گئے ہیں۔ایک بیان میں مزمل اسلم نے کہا کہ وفاقی حکومت کی ٹیکس وصولی مقررہ ہدف سے کم ہے، وفاقی حکومت کی صنعتی ترقی بھی صفر فیصد ہے، شہباز حکومت کی کارپوریٹ پروفٹ گروتھ… Continue 23reading ملک سے ہجرت میں بے لگام اضافہ ہوا ہے، 2 سال میں 18 لاکھ لوگ ملک چھوڑ گئے،مزمل اسلم کا دعویٰ