عمران خان کی رائے جانے بغیر رائے نہیں دے سکتی، خدیجہ شاہ کا چیف جسٹس کو خط
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کی تشکیل کردہ جیل اصلات سے متعلق ذیلی کمیٹی کی رکن خدیجہ شاہ نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ کی ہدایت کے باوجود اڈیالہ جیل راولپنڈی کی انتظامیہ نے عمران خان تک رسائی نہیں دی جبکہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم… Continue 23reading عمران خان کی رائے جانے بغیر رائے نہیں دے سکتی، خدیجہ شاہ کا چیف جسٹس کو خط