ملکہ کوہسار مری و گلیات نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کے خوبصورت ترین سیاحتی مقام ملکہ کوہسار مری اور گلیات میں برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کے باعث سیاح بڑی تعداد میں مری اور گلیات پہنچے ، برف باری کے باعث وادی کا حسن دوبالا ہو گیا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے سڑکوں سے برف ہٹانے کا… Continue 23reading ملکہ کوہسار مری و گلیات نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی