بزرگ خاتون نے امریکا سے آئی لڑکی کو بہو قراردیدیا، شادی کا مطالبہ
کراچی(این این آئی)امریکا سے لڑکے کی محبت میں کراچی آنے والی لڑکی کا معاملہ حل نہیں ہوا لیکن ایک بزرگ خاتون نے میڈیا کو بتایا کہ وہ اس لڑکی کی شادی کرادیں گی اور دعوی کیا کہ ہمارے علاقے کی بہو ہے ہمیں ان سے ملنے دیا جائے۔انہوں نے کہا کہ باہر نکالو ہمارے ایریا… Continue 23reading بزرگ خاتون نے امریکا سے آئی لڑکی کو بہو قراردیدیا، شادی کا مطالبہ