جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

ہیٹ ویو کا خدشہ، یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا امکان

Summer Vacations in Punjab
Summer Vacations in Punjab
datetime 18  اپریل‬‮  2025

ہیٹ ویو کا خدشہ، یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا امکان

لاہور ( این این آئی) پنجاب بھر میں ہیٹ ویو کا خدشہ، ہیٹ ویو کے باوجود محکمہ سکول ایجوکیشن نے سالانہ کلینڈر کے مطابق یکم جون سے موسم گرما کی چھٹیوں کی اجازت مانگ لی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے یکم جون سے چھٹیاں دینے کی سمری وزیر اعلی کو بھی بھیجوا دی، سیکرٹری… Continue 23reading ہیٹ ویو کا خدشہ، یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا امکان

پرائیوٹ عازمین حج کیلئے وزارت مذہبی امور کا ہدایت نامہ جاری

datetime 18  اپریل‬‮  2025

پرائیوٹ عازمین حج کیلئے وزارت مذہبی امور کا ہدایت نامہ جاری

اسلام آباد(این این آئی)وزارت مذہبی امور نے رواں سال فریضہ مقدسہ ادا کرنے والے پرائیویٹ عازمین حج کیلئے ہدایات نامہ جاری کردیا۔وزارت مذہبی امور کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رواں سال پرائیوٹ حج سکیم کے تحت صرف 23ہزار 620عازمین فریضہ ادا کرسکیں گے۔اعلامیے کے مطابق حج 2025کے کوٹہ، سروس پرووائیڈرز کی… Continue 23reading پرائیوٹ عازمین حج کیلئے وزارت مذہبی امور کا ہدایت نامہ جاری

موٹروے پر دوران ڈرائیونگ رقم گننے والا بس ڈرائیور گرفتار، ویڈیو بھی سامنے آگئی

datetime 18  اپریل‬‮  2025

موٹروے پر دوران ڈرائیونگ رقم گننے والا بس ڈرائیور گرفتار، ویڈیو بھی سامنے آگئی

لاہور(این این آئی)موٹروے ایم 2 سیال موڑ پر دوران ڈرائیونگ کرنسی نوٹ گننے والے بس ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق بس چلاتے ہوئے خطرناک اسٹنٹ کرنے والے ڈرائیور کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بس ڈرائیور نوٹ گن رہا تھا۔ لاپروائی سے ڈرائیونگ کرنے… Continue 23reading موٹروے پر دوران ڈرائیونگ رقم گننے والا بس ڈرائیور گرفتار، ویڈیو بھی سامنے آگئی

سال رواں کے ابتدائی 3 ماہ میں ایک لاکھ 72 ہزار سے زائد پاکستانی بیرون ملک چلے گئے

datetime 18  اپریل‬‮  2025

سال رواں کے ابتدائی 3 ماہ میں ایک لاکھ 72 ہزار سے زائد پاکستانی بیرون ملک چلے گئے

کراچی(این این آئی) بہتر مستقبل اور روزگار کی خاطر رواں برس کے ابتدائی تین ماہ کے دوران ایک لاکھ 72 ہزار 144 پاکستانی ملازمت کیلیے بیرون ملک جا چکے۔بیورو آف امیگریشن بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں سے متعلق اعداد وشمار جاری کر دیے ہیں جس کے مطابق رواں برس 2025 کے ابتدائی تین ماہ کے… Continue 23reading سال رواں کے ابتدائی 3 ماہ میں ایک لاکھ 72 ہزار سے زائد پاکستانی بیرون ملک چلے گئے

اسلام آباد، راولپنڈی و دیگر علاقوں میں شدید بارش، ژالہ باری اور آندھی کا الرٹ جاری

datetime 18  اپریل‬‮  2025

اسلام آباد، راولپنڈی و دیگر علاقوں میں شدید بارش، ژالہ باری اور آندھی کا الرٹ جاری

اسلام آباد (این این آئی)این ای او سی)نے شدید بارش، ژالہ باری اور آندھی سے متعلق الرٹ جاری کر دیا۔الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ 18اور 19اپریل کو شدید بارش اور بعض مقامات میں ژالہ باری کا امکان ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے اسلام آباد، راولپنڈی سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں شدید موسمی… Continue 23reading اسلام آباد، راولپنڈی و دیگر علاقوں میں شدید بارش، ژالہ باری اور آندھی کا الرٹ جاری

12 سال قبل پسند کی شادی کرنے والی 4 بچوں کی ماں والدین کے گھر میں قتل

datetime 18  اپریل‬‮  2025

12 سال قبل پسند کی شادی کرنے والی 4 بچوں کی ماں والدین کے گھر میں قتل

بٹگرام (این این آئی)بٹگرام میں 12 سال قبل پسند کی شادی کرنے والی خاتون کو والدین کے گھرمیں گلا دبا کر قتل کردیا گیا۔رپورٹ کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ مقتولہ کی موت گلہ دبانے سے ہوئی ، عدالت کے حکم پر قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کی روشنی میں جرگہ… Continue 23reading 12 سال قبل پسند کی شادی کرنے والی 4 بچوں کی ماں والدین کے گھر میں قتل

پنجاب میں 20 اپریل تک آندھی اور بارشوں کی پیشگوئی

datetime 17  اپریل‬‮  2025

پنجاب میں 20 اپریل تک آندھی اور بارشوں کی پیشگوئی

لاہور( این این آئی)پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے 20اپریل تک پنجاب کے مختلف اضلاع میں ہلکی بارشوں، ہوائوں اور جھکڑ چلنے کی پیشگوئی کی ہے ۔ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ الرٹ میں کہا گیاہے کہ راولپنڈی ،مری ،گلیات،اٹک چکوال… Continue 23reading پنجاب میں 20 اپریل تک آندھی اور بارشوں کی پیشگوئی

باپ اور بیٹے کی ایک ہی دن شادی کا انوکھا واقعہ

datetime 17  اپریل‬‮  2025

باپ اور بیٹے کی ایک ہی دن شادی کا انوکھا واقعہ

ایبٹ آباد (این این آئی)ایبٹ آباد میں باپ اور بیٹے کی ایک ہی دن شادی کا انوکھا واقعہ پیش آیا ہے، 70 سالہ غلام مصطفی اور جواں سالہ بیٹے کی شادی پر اہلخانہ خوشی سے نہال ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پھلکوٹ میں 70 سالہ غلام مصطفی اور ان کے بیٹے کی ایک ہی دن شادی… Continue 23reading باپ اور بیٹے کی ایک ہی دن شادی کا انوکھا واقعہ

شہداء اور غازی ہمارا فخر، ان کا احترام ہر پاکستانی کیلئے مقدم ہے’ آرمی چیف

datetime 17  اپریل‬‮  2025

شہداء اور غازی ہمارا فخر، ان کا احترام ہر پاکستانی کیلئے مقدم ہے’ آرمی چیف

راولپنڈی(این این آئی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ شہداء اور غازی ہمارا فخر ہیں، شہداء کا احترام ہر پاکستانی کیلئے مقدم ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں فوجی اعزازات دینے کی تقریب منعقد ہوئی، آرمی چیف جنرل سید عاصم… Continue 23reading شہداء اور غازی ہمارا فخر، ان کا احترام ہر پاکستانی کیلئے مقدم ہے’ آرمی چیف

1 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 12,358