خیبرپختونخوا حکومت کا صوبے بھر کے تمام 80چرچز کو فی کس پانچ لاکھ روپے دینے کا اعلان
پشاور (این این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر کے تمام 80چرچز کو فی کس پانچ لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔وزیراعلی ہائوس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے کرسمس کے موقع پر صوبے بھر کے… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت کا صوبے بھر کے تمام 80چرچز کو فی کس پانچ لاکھ روپے دینے کا اعلان