یوحناآباد میں زندہ جلائےجانے والے شخص کے قتل کا مقدمہ درج
لاہور(نیوزڈیسک) پولیس نے 2 روز قبل یوحنا آباد میں زندہ جلائیجانے والے شخص کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ لاہور کے تھانہ نشتر کالونی میں زندہ جلائیجانے والے شخص نعیم کے بھائی سلیم کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں تشدد، قتل اور لاش کی بیحرمتی کی دفعات لگائی گئیں ہیں۔دوسری جانب… Continue 23reading یوحناآباد میں زندہ جلائےجانے والے شخص کے قتل کا مقدمہ درج











































