لاہور(نیوزڈیسک) پولیس نے 2 روز قبل یوحنا آباد میں زندہ جلائیجانے والے شخص کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ لاہور کے تھانہ نشتر کالونی میں زندہ جلائیجانے والے شخص نعیم کے بھائی سلیم کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں تشدد، قتل اور لاش کی بیحرمتی کی دفعات لگائی گئیں ہیں۔دوسری جانب پولیس نے مقتول نعیم اور اس کے اہل خانہ کے خون کے نمونے ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے بھجوا دیئے ہیں، جس کی رپورٹ ملنے پر لاش کو ورثا کے حوالیکردیا جائے گا۔
یوحناآباد میں زندہ جلائےجانے والے شخص کے قتل کا مقدمہ درج
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































