نئے پاکستان کی بنیاد رکھ دی , بہترین خیبر پختون خواہ بھی بنائیں گے
پشاور(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ آپ نیا پاکستان بنانا چاہتے ہیں تو میں نیا خیبر پختون خواہ دیکھنا چاہتاہوں ،نئے پاکستان کی بنیاد تو ہم رکھ رہے ہیں اور بہترین خیبر پختون خواہ بھی بنائیں گے ۔وزیراعظم نواز شریف نے ن لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حکومت کو بنے… Continue 23reading نئے پاکستان کی بنیاد رکھ دی , بہترین خیبر پختون خواہ بھی بنائیں گے