سندھ ہائیکورٹ نے نادرا کو اسلحہ لائسنس جاری کرنے کی اجازت دیدی
کراچی ( نیوز ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کی درخواست پر نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کو اسلحہ لائسنس جاری کرنے کی اجازت دیدی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی رہائشی فیروزہ بیگم نے نادرا کے ذریعے اسلحہ لائسنسوں کے اجراء4 کے خلاف دائر درخواست میں موقف اپنایاکہ نادرا کے ذریعے اجراء4 درست طریقے سے نہیں… Continue 23reading سندھ ہائیکورٹ نے نادرا کو اسلحہ لائسنس جاری کرنے کی اجازت دیدی