بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

گنڈہ پور کو اجازت مل گئی

datetime 3  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیرہ اسماعیل خان(نیوزڈیسک)وزیرمال خیبرپختونخواہ سردارعلی امین خان گنڈہ پورمقامی عدالت سے بلدیاتی انتخابات کے دوران درج کئے گئے دومقدمات میں ضمانت منظورہونے کے بعدرہاہوگئے،وزیرمال خیبرپختونخواہ سردارعلی امین خان گنڈہ پورکوپولیس کی سخت سےکورٹی میںدوسرے روزبھی جوڈےشل مجسٹریٹ فسٹ خالدمنصورکی عدالت میںلاےاگےا۔جہاںعدالت نے بلدیاتی انتخابات کے دوران ان پرپولیس کی طرف سے درج کئے گئے دومقدمات کی ضمانت نوے نوے ہزارفی نفرمنظورکرلی۔جسکے بعدوزیرمال خیبرپختونخواہ سردارعلی امین خان گنڈہ پورکوسنٹرل جےل ڈےرہ سے رہاکردیاگےا اور انہیں جانے کی اجازت مل گئی۔پی ٹی آئی کے سےنکڑوںکارکنان انکوجلوس کی صورت میںانکی رہائشگاہ الامین ہاﺅس لائے۔کارکنوںنے انکے حق میںزبردست نعرے بازی کی۔اس موقع پروزیرمال خیبرپختونخواہ سردارعلی امین خان گنڈہ پور نے کہاکہ ان پرپولیس کی طرف سے درج کئے گئے مقدمات بے بنےادتھے۔عدالت نے انکی ضمانت منظورکرکے انکی بے گناہی ثابت کردی ہے۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…