کراچی (نیوزڈیسک)سندھ ہائیکورٹ میں بول ٹی کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی کسٹم حکام نے ان کے دفتر کے آلات ضبظ کرلیئے ہیں جبکہ ان کو کام سے بھی روکا جارہا ہے درخواست کی سماعت سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس منیب اختر نے کی عدالت نے کسٹم انٹلی جنس، وفاقی حکومت کو آٹھہ جون تک نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ درخواست گزار کو ہراساں نہ کی جائے عدالت نے ناظر مقرر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناظر ان کے تمام سامان کا جائزہ لے اور رپورٹ تیار کرے اور رپورٹ عدالت میں جمع کرائے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں