کپتان نے ایم کیو ایم کے دکھتی رگ پر پاﺅں رکھ دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان 9اپریل کو کراچی کا دورہ کریں گے،دورہ کراچی کے موقع پر قومی اسمبلی کے حلقہ این اے246 میں کارنر میٹنگز سے خطاب کریں گے،اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کے حکام کو آگاہ کردیاگیا ہے۔پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان… Continue 23reading کپتان نے ایم کیو ایم کے دکھتی رگ پر پاﺅں رکھ دیا