ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

حکومت کا روہنگیا مسلمانوں کی کراچی میں آبادکاری پر غور شروع

datetime 9  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ، او آئی سی اور دیگر عالمی تنظیموں کی خاموشی کے باعث وفاقی حکومت نے کراچی میں مہاجرین کی آبادکاری پر غور شروع کر دیا، وزیراعظم کی ہدایت پر قائم کمیٹی اپنی سفارشات سے حکومت کو آگاہ کرے گی۔ جس پر اقدامات کو حتمی شکل دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے روہنگیا مسلمان مہاجرین کی آبادی کاری کے لیے کراچی میں خیمہ بستیاں قائم کی جائیں گی۔ اس حوالے سے کراچی میں جگہ کی خریداری اور دیگر بنیادی سہولیات کے لیے پی سی ون بھی تیار کیا جارہا ہے۔جس کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومت کے علاوہ کراچی کے بڑے کاروباری حضرات سے بھی رابطہ کیا جائے گا۔

مزید پڑھئے:چین : پندرہ سالہ دولہا شادی کرنے کی دلچسپ وجہ

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…