ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

سزائے موت کے قیدی شفقت حسین کی پھانسی چوتھی بار موخر

datetime 9  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سزائے موت کے قیدی شفقت حسین کی پھانسی کو چوتھی بار کو ملتوی کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی سینٹرل جیل کے ذرائع نے بتایا کہ آخری لمحات میں اس وقت شفقت حسین کی پھانسی چوتھی بار ملتوی کی گئی جب صبح پانچ بجے انہیں تختہ دار پر لٹکایا جانا تھا۔ سزائے موت کے مجرم شفقت حسین کو منگل کو ساڑھے 4 بجے کراچی جیل میں پھانسی دی جانی تھی جب کہ جیل حکام کے مطابق پھانسی کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی تھی لیکن آخری لمحات میں پھانسی موخر کرنے کے احکامات جیل حکام کو موصول ہوئے جس کے بعد اغوا اور قتل کے مجرم شفقت حسین کی پھانسی چوتھی بار موخر کردی گئی۔

مزید پڑھئے:بھارت میں خاتون نے بیت الخلا نہ بنوانے پر شوہر سے طلاق لے لی

 



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…