ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے تمام ذمہ داریاں پوری کرینگے، شہباز شریف
لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری قوم ، دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف یکسو ہو چکی ہے۔ لاہور میں اراکین اسمبلی سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اجتماعی کاوشوں اور مشترکہ… Continue 23reading ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے تمام ذمہ داریاں پوری کرینگے، شہباز شریف