جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران خان کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر

datetime 30  مارچ‬‮  2015

عمران خان کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور رہنما عارف علوی کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ ایڈووکیٹ رانا فیض الحسن کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اسلام آباد میں دھرنے کے دوران پی ٹی وی پر حملے سے متعلق عمران… Continue 23reading عمران خان کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر

یمن میں محصور پاکستانیوں کے لئے جانے والے دوسری پرواز کی روانگی موخر

datetime 30  مارچ‬‮  2015

یمن میں محصور پاکستانیوں کے لئے جانے والے دوسری پرواز کی روانگی موخر

کراچی(نیوزڈیسک) حکومت نے یمن میں محصور پاکستانیوں کے لئے جانے والے دوسری پرواز کی روانگی موخر کردی ہے۔ یمن میں محصور پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لئے قومی ایئر لائن کی دوسری خصوصی پرواز کو منگل کی صبح روانہ ہونا تھا تاہم ناگزیر وجوہات کی بنا پر اب اس کی روانگی موخر کردی گئی… Continue 23reading یمن میں محصور پاکستانیوں کے لئے جانے والے دوسری پرواز کی روانگی موخر

سپریم کورٹ نے کابینہ میں وزرا کی تعداد سے متعلق درخواست خارج کردی

datetime 30  مارچ‬‮  2015

سپریم کورٹ نے کابینہ میں وزرا کی تعداد سے متعلق درخواست خارج کردی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کی نشستوں کے تناسب سے وزراء4 کی تقرری سے متعلق درخواست غیر موثر ہونے پر خارج کردی۔جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے الجہاد ٹرسٹ کے وہاب الخیری کی جانب سے گزشتہ دور حکومت میں سینیٹ اور قومی اسمبلی… Continue 23reading سپریم کورٹ نے کابینہ میں وزرا کی تعداد سے متعلق درخواست خارج کردی

تھر میں غذائی قلت کے باعث مزید 2 بچے جاں بحق

datetime 30  مارچ‬‮  2015

تھر میں غذائی قلت کے باعث مزید 2 بچے جاں بحق

مٹھی (نیوزڈیسک)تھر میں غذائی غلت کے باعث مزید 2 بچے جاں بحق ہو گئے جس کے بعد رواں برس زندگی کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 155 ہو گئی ہے۔ تھر کی تحصیل مٹھی کے سول اسپتال میں غذائی قلت کے باعث 2 بچے موت کی آغوش میں چلے گئے، جان کی بازی ہارنے والوں… Continue 23reading تھر میں غذائی قلت کے باعث مزید 2 بچے جاں بحق

سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کی 4 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے درخواست دائر

datetime 30  مارچ‬‮  2015

سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کی 4 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے درخواست دائر

کراچی(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے ارکان سندھ اسمبلی کے استعفوں سے خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لئے سندھ اسمبلی میں درخواست دائر کی گئی ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں دائر کرائی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 93 ،112 ، 113 اور 159 سے پاکستان تحریک انصاف… Continue 23reading سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کی 4 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے درخواست دائر

کراچی آپریشن، سندھ حکومت 10 ارب روپے کیلیے وفاق کو خط لکھے گی

datetime 30  مارچ‬‮  2015

کراچی آپریشن، سندھ حکومت 10 ارب روپے کیلیے وفاق کو خط لکھے گی

کراچی(نیوزڈیسک)حکومت سندھ نے کراچی ا پریشن کے سلسلے میں وفاقی حکومت کی جانب سے بقیہ10 ارب روپے کی رقم نہ ملنے پرایک مرتبہ پھر وفاقی حکومت کو مکتوب ارسال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ نے چیف سیکریٹری سندھ کو ضروری ہدایات دے دی ہیں۔ذرائع کے مطابق حکومت… Continue 23reading کراچی آپریشن، سندھ حکومت 10 ارب روپے کیلیے وفاق کو خط لکھے گی

‘بھٹو کی برسی میں بلاول کی شرکت کا امکان نہیں’

datetime 30  مارچ‬‮  2015

‘بھٹو کی برسی میں بلاول کی شرکت کا امکان نہیں’

سکھر(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ 4 اپریل کو گڑھی خدا بخش میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے بانی ذوالفقارعلی بھٹو کی 36 ویں برسی میں ان کے نواسے اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی شرکت کا امکان نہیں ہے۔واضح رہے کہ… Continue 23reading ‘بھٹو کی برسی میں بلاول کی شرکت کا امکان نہیں’

یمن کے معاملے پر حکومت اے پی سی طلب کرے۔مولانا فضل الرحمان،پیر پگارا کا مطالبہ

datetime 30  مارچ‬‮  2015

یمن کے معاملے پر حکومت اے پی سی طلب کرے۔مولانا فضل الرحمان،پیر پگارا کا مطالبہ

کراچی(نیوز ڈیسک)جمیعت العلمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما پیر صبغت اللہ راشدی پگارا نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ یمن کے معاملے پر اپنی پالیسی کے بارے میں قوم کو آگاہ کرنے کے لیے ایک کل جماعتی کانفرنس (اے پی سی) یا پارلیمنٹ کا مشترکہ… Continue 23reading یمن کے معاملے پر حکومت اے پی سی طلب کرے۔مولانا فضل الرحمان،پیر پگارا کا مطالبہ

آپریشن ضرب عضب کا دائرہ بلوچستان میں بھی پھیلایا جائیگا، عبدالقادر بلوچ

datetime 30  مارچ‬‮  2015

آپریشن ضرب عضب کا دائرہ بلوچستان میں بھی پھیلایا جائیگا، عبدالقادر بلوچ

پنجگور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر سرحدی امور جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی اور قیام امن کیلیے ضرب عضب کا دائرہ دیگر صوبوں کی طرح بلوچستان میں بھی پھیلادیا جائے گا، پہاڑوں پر جانے والے بلوچ نوجوان صوبے کے بہتر مستقبل کی خاطر گفت وشنید کا راستہ اپنا کر مذاکرات کی میز… Continue 23reading آپریشن ضرب عضب کا دائرہ بلوچستان میں بھی پھیلایا جائیگا، عبدالقادر بلوچ