منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پچیس سال سے لاہور میں مقیم بھارتی باشندہ گرفتار

datetime 6  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور میں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے غالب مارکیٹ سے غیر قانونی طور پر مقیم بھارتی باشندے کو گرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر غالب مارکیٹ کے علاقے میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران پاکستان میں 25 سال سے مقیم بھارتی باشندے کو دھرلیا۔ملزم کے پاس سے جعلی پاکستانی شناختی کارڈ بھی برآمد ہوا جس پر اس کانام عبدالغفور درج ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…