اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے خیبرپختونخوا میں لگائے جانے والے صنعتی یونٹوں کےلئے 5 سال کےلئے انکم ٹیکس کی چھوٹ دینے کااعلان کیا ہے ۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاکہ خیبر پختونخواہ میں لگائے جانے والے تمام صنعتی یونٹس کےلئے ہوا اورسورج سے توانائی پیدا کرنے کی مشینری پر5 سال تک انکم ٹیکس نافذ نہیں ہوگا خیبر پختوانخوہ سے افغانستان کو برآمدات میں سہولیات فراہم کرنے کی خاطر Pershable Items جیسے پھلوں ، سبزیوں، ڈیری پراڈکٹس اور گوشت کی برآمدات کو یکم جولائی2015ءسے ڈالرز کی بجائے پاکستانی روپے میںکاروبار کی اجازت دی جائے۔
وفاقی بجٹ میں خیبرپختونخوا کی صنعتوں کیلئے بڑا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی



















































