بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم باتھ روم میں گر کر زخمی

datetime 7  جون‬‮  2015 |

مظفر آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید باتھ روم میں گر کر زخمی ہو گئے اور چہرے پر معمولی زخم آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے اخبار نویسوں کو بتایا کہ آپ لوگ حیرت سے مجھ سے کیوں پوچھ رہے ہیں کہ میں کالا چشمہ لگا کر کیوں آیا ہوں،تو لہٰذا میں آپ سے کوئی بات چھپانا نہیں چاہتا، دو روز قبل باتھ روم میں گر گیا تھا جس کی وجہ سے میرے چہرے پر معمولی زخم آئے جنہیں چھپانے کیلئے میں نے کالا چشمہ پہن رکھا تھا اور سب لوگ حیران ہو رہے تھے کہ میں کالا چشمہ اجلاسوں کے دوران کیوں پہن رہا ہوں، اس لئے اب میں نے کالا چشمہ اتار دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…