جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

فیڈرل بورڈ کے ماتحت تمام ہائی اسکولز میں میٹرک کا نصاب تبدیل

datetime 9  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے فیڈرل بورڈ کے ماتحت تمام ہائی اسکولز میں میٹرک کا نصاب تبدیل کر دیا گیا ہے۔ فیڈرل بورڈ کے نصاب تبدیلی کے حالیہ نوٹس کے مطابق آئندہ نہم و دہم میں اسلامیات اور مطالعہ پاکستان دونوں سال میں لازمی ہو گی دونوں سال کے کل نمبر 100 ہوں گے تاہم نہم پاس کرنے والے طلبہ پرانے کورس کے ہی پیروکار ہوں گے۔ واضح رہے کہ فیڈرل بورڈ نے نصاب میں تبدیلی ایسے وقت میں کی جب نئے تعلیمی سال کو تقریباً 3 ماہ گزر چکے ہیں جس پر فیڈرل بورڈ ڈائریکٹوریٹ کے اعلیٰ عہدیدار نے بتایا کہ تعلیمی سال کے آغاز کے 3 ماہ بعد فیڈرل بورڈ نصاب میں تبدیلی کے فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام میٹرک کے طلبہ کے لئے زیادتی کے مترادف ہے اگر نصاب میں تبدیلی کرنی ہی تھی تو تعلیمی سیشن کے آغاز سے پہلے کرتے۔ انہوں نے مزید شکایات کی ہے کہ پہلے ہی

مزید پڑھئے:جچینی بیماریوں کا علاج کیسے کر رہے ہیں ؟جان کر آ پ بھی حیران رہ جائیں گے/a>

بچوں کو کتابوں کی فراہمی مشکل سے ہوتی ہے اس بار اگر چہ کتابوں کی فراہمی جلدی ممکن ہوئی ہے لیکن اس بار فیڈرل بورڈ نے نصاب تبدیلی کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ تاہم دوسری طرف فیڈرل بورڈ کے چیئرمین ذوالفقار علی رضوی کا کہنا ہے نصاب تبدیلی کا نوٹس سیشن کے آغاز سے پہلے کر دیا گیا تھا۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…