اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان کارکنوں کے شور شرابے سے برہم ، ڈانٹ پلا دی

datetime 8  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کارکنوں کے شور شرابے پر غصے میں آکر کھڑے ہو گئے اور کارکنوں کو ڈانٹ پلا دی، کارکنوں کے شورشرابے پر سرپکڑ لیا۔ پیر کو عمران خان راولپنڈی میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے دو بھائیوں کے گھر گئے اور اہلخانہ سے تعزیت کی۔ اس موقع پر جب وہ میڈیا سے گفتگو کررہے تھے توکارکنوں کے شورشرابا شروع کردیا جس پر عمران خان غصے میں آگئے اور کھڑے ہو کر لوگوں کو چپ کرانے کےلئے کارکنوں کو ڈانٹ پلا دی۔ ایک موقع پر عمران خان غصے میں آ گئے اور کھڑے ہو کر کارکنوں کو خاموش رہنے کا کہتے ہوئے کہا کہ میڈیا سامنے ہے کچھ تو خیال کرو۔ انہوں نے بار بار کارکنوں کو چپ کرانے کی کوشش کی لیکن جب کارکنان نہ سمجھے تو بالآخر خود ہی سر پکڑ کر بیٹھ گئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…