جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

ملک کے مختلف شہروں میں سزائے موت کے 4 مجرموں کو پھانسی

datetime 9  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک) فیصل ا باد،سیالکوٹ اور ساہیوال میں سزائے موت کے 4 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔فیصل ا باد ڈسٹرکٹ جیل میں قتل کے مجرم محمد عابد کو پھانسی دے دی گئی۔ عابد نے 1998میں تھانہ ترکھانی کے علاقے میں ایک شخص کو قتل کیا تھا۔ سیالکوٹ ڈسٹرکٹ جیل میں اجتماعی زیادتی کے دو مجرموں کوتختہ دارپر لٹکا دیا گیا۔ مجرموں عابد مقصود اور ثناء4 اللہ نے 1997میں 12سالہ بچی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ ساہیوال ڈسٹرکٹ جیل میں نواز کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ نواز نے 1995 میں معمولی جھگڑے پر زاہد کو قتل کیا تھا۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…