عمران خان اینگری ینگ مین کی بجائے سنجیدہ اور سمجھدار سیاستدان بنیں ،احسن اقبال
لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر ترقی ،منصوبہ بندی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے پاک چین اقتصادی راہداری کے روٹ پر کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی گئی،اگر کوئی ثبوت فراہم کردے تو وہ سیاست چھوڑنے کو تیار ہیں، پاکستان کو ترقی سے روکنے والی قوتیں پاک چین اقتصادی منصوبے پر رکاوٹیں ڈال رہی ہیں لیکن اپنوں… Continue 23reading عمران خان اینگری ینگ مین کی بجائے سنجیدہ اور سمجھدار سیاستدان بنیں ،احسن اقبال