سوات اور ملحقہ علاقوں میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
سوات (نیوزڈیسک)پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے سوات اور ملحقہ علاقوں میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ،زلزلہ پیمامرکزکے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت3.3ریکارڈ کی گئی . زیر زمین گہرائی 121کلومیٹر رہی ،زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش رہا ،سوات میں گذشتہ ایک… Continue 23reading سوات اور ملحقہ علاقوں میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے