حسد رکھنے والے جلے ہوئے دوست ہیں,سعد رفیق
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندر بعض حسد رکھنے والے جلے ہوئے دوست ہیں جو احتجاجی سیاست کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں .ہم عظیم پاکستان کی منزل کی طرف گامزن رہیں گے کوئی الزام , دھرنا , بہتان ہمیں اپنی منزل سے نہیں ہٹا سکتا . نواز شریف کی قیادت… Continue 23reading حسد رکھنے والے جلے ہوئے دوست ہیں,سعد رفیق