لاہور(نیوزڈیسک) پولیس نے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کے بھانجوں کی ٹریفک وارڈن سے جھگڑے کی انکوائری مکمل کرلی جس میں عبداللہ اور اعظم کو جھگڑے کا قصور وار قرار دیا گیا ہے۔ایس پی ہیڈکوارٹرعمر سعید نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بھانجوں پر تشدد کی انکوائری رپورٹ مکمل کرلی جس میں عمران خان کے بھانجے عبداللہ اور اعظم کو جھگڑے کا قصور وار قرار دیا گیا ہے۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق عمران خان کے بھانجوں عبدالله اوراعظم کاسیٹ بیلٹ نہ لگانے پروارڈن سےجھگڑاہوا جس کے بعد عبداللہ نے ٹریفک وارڈن شکیل پر پہلے ہاتھ اٹھایا اور پھر یونیفارم پھاڑا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وارڈن شکیل کوعبدالله اوراعظم نےدھمکیاں بھی دیں اور معاملہ بگڑنے پر ایس پی سیکیورٹی کی کال پر مقامی پولیس موقع پر پہنچی جس کے بعد مقدمہ درج کرایا گیا جب کہ چیف ٹریفک آفیسر نے وارڈن شکیل کو رپورٹ سے قبل ہی معطل کردیا تھا۔
عمران خان کے بھانجے ٹریفک وارڈن سے جھگڑے کے” قصوروار” قرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
تعلیمی ادارے ہفتے میں دو دن بند، نیا شیڈول جاری
-
بیرون ملک سے موبائل فونز لانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
’سام سنگ‘ کے سستے فون نے سب کو حیران کردیا
-
کون سے ملازمین وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لینے کے اہل نہیں؟ اہم خبر
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
وزٹ ویزے پر بیرون ملک جانے والے پاکستانی ہوشیار!
-
شادی کی تقریبات بارے نیا حکم نامہ جاری
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا



















































