پیر‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اہلیہ کے ہمراہ رواں سال فریضہ حج ادا کریں گے

datetime 7  جولائی  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ رواں سال حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ پی ٹی آئی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ مولانا طارق جمیل نے عمران خان کو حج کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کرلیا ہے ، عمران خان اور ریحام خان اس سال حج کیلئے جائیں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال عمران خان دھرنے کے باعث حج پر نہیں جا سکے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…