پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

منی لانڈرنگ کیس، الطاف کی پولیس سٹیشن پیش نہ ہونےکی درخواست مسترد، 9 جولائی کوطلبی

datetime 7  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی طرف سے پولیس کو دی گئی یہ درخواست مسترد کردی ہے کہ پولیس کے پاس ان کی حاضری کی تاریخ بڑھا دی جائے، الطاف حسین نے منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں ایک دفعہ پھر 9 جولائی کو پولیس سٹیشن پر پیش ہونا ہے۔ ایک قومی اخبار کے مطابق الطاف حسین نے اپنے وکیل کے ذریعے پولیس کو درخواست دی تھی کہ رمضان مسلمانوں کیلئے مقدس مہینہ ہے چنانچہ مجھے 9 جولائی کو پولیس حاضری سے استثنیٰ دیا جائے
مزیدپڑھیے :جعفرآباد: باراتیوں سے بھری بس نہر میں جا گری، 3 افراد جاں بحق

لیکن پولیس نے بوجوہ یہ درخواست اس اعتراض کے ساتھ مسترد کردی ہے کہ اس کیس میں پہلے ہی کافی التوا ہوچکا ہے اور پولیس اس کیس کو جلد تکمیل تک پہنچانا چاہتی ہے۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…