جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

سانحہ صفورا میں ملوث ملزمان کی” سہولت کار “خاتون کی تصویر جاری

datetime 7  جولائی  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)پولیس نے سانحہ صفورا میں ملزمان کی سہولت کار خاتون کی تصویر جاری کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون سعدیہ نے سانحہ صفورا میں ملوث ملزمان کی مدد کی ہے۔ پولیس کے مطابق سعدیہ سانحہ صفورا کے مرکزی ملزم جلال کی اہلیہ ہے جبکہ خاتون سہولت کار سعدیہ نجی یونیورسٹی میں بحیثیت استاد اپنے فرائض انجام دیتی تھی۔ خاتون یونیورسٹی کے طلبہ کی ترغیب کرنے کا کام بھی سرانجام دیتی تھی۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…