اسلام آباد(نیوزڈیسک) عمران خان نے گزشتہ روز ڈی جے بٹ کو اسلام آباد مدعو کیا تھا جس کے بعد ڈی جے بٹ آج اسلام آباد میں پی ٹی آئی سینٹرل سیکرٹریٹ پہنچا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے ترجمان نعیم الحق کا کہنا تھا کہ ہمیں خوشی ہے ڈی جی بٹ نے ہمارا فارمولہ قبول کر لیا ہے۔ ادائیگی کا فارمولہ عمران خان اور فنانس بورڈ کو پیش کیا جائے گا۔ نعیم الحق نے کہا کہ ڈی جے پارٹی اور عمران خان کا چاہنے والا ہے ڈی جے بٹ کو 5 کروڑ 90 لاکھ روپے ادا کر چکے ہیں معلوم نہیں تھا دھرنا 126 دن چلے گا۔ ڈی جے بٹ کو جلد دوبارہ مدعو کیا جائے گا۔ ڈی جے بٹ کا کہنا تھا کہ دو دن بعد ٹی او آرز کو فائنل کر دیا جائے گا۔ عمران خان جب بلائیں گے آوں گا۔
تحریک انصاف اور ڈی جی بٹ کے درمیان ادائیگی کا فارمولہ طے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بوسنیا میں چار دن
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
زہریلی کھیر کھانے سے خاندان کے 5 افراد کی ہلاکت کا ڈراپ سین، بیٹی سمیت 4 ملزم گرفتار
-
سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، 14 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
غیر ملکیوں کا ڈیٹا لیک کرنے کے ملزم نے گلا کاٹ لیا
-
دلہن کی سرکاری نوکری کا بھانڈا پھوٹنے پر دولہا نے شادی توڑ دی
-
سوشل میڈیا انفلوئنسر سے زبردستی شادی کیلیے گھر آنے والا مداح اہلخانہ کے تشدد سے ہلاک
-
نئی آٹو پالیسی سے 660 سی سی گاڑیاں سستی ہونے کی توقع، کار ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین کا بیان
-
ایشیائی چیمپئن بننے کے تین بعد باڈی بلڈر سجاد کی موت نے سب کو حیران کردیا
-
نوڈلز کھانے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، ایک کی حالت تشویشناک
-
بجلی چوروں کی فہرستیں تیار،جائیدادوں کی نیلامی اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کا اعلان
-
نوجوانوں کے لیے خوشخبری، حکومت کا گھر بیٹھے روزگار کمانے کے لیے اہم قدم
-
جیٹ فیول، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں مزید کمی
-
پنجاب زمین ایپ کے ذریعے صرف 2 منٹ میں فرد حاصل کرنے کا طریقہ



















































