ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

احساس ادارے اور پولیس کی مشترکہ کارروائی ،کالعدم تنظیم کے چار کمانڈرگرفتار

datetime 8  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ ( نیوزڈیسک )احساس ادارے اور پولیس کا ہدہ اور قمبرانی روڈ پر مشترکہ کارروائی کالعدم تنظیم کے چار کمانڈرگرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق احساس ادارے اور پولیس نے بدھ کے روز کوئٹہ کے نواحی علاقے قمبرانی روڈ اور ہدہ میں سرچ آپریشن کیا اور کالعدم تنظیم کے چار کمانڈروں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلی ملزمان کے قبضے سے پسٹل اور دستی بم اور دہشتگردی میں استعمال ہونے والا مواد بھی برآمد کیا گیا ہے ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیم کے گرفتار ہونے والے چاروں کمانڈر کوئٹہ شہرمیں حال ہی سیٹلراور پولیس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے ملزمان کافی عرصہ سے کوئٹہ شہر کے اندر ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں مصروف تھے اور خاص طورپر سیٹلر اور پولیس اہلکاروںکو نشانہ بناتے تھے ملزمان سے خفیہ مقام پر تحقیقا ت کی جارہی ہے ۔ ملزما ن دوران تحقیقات اہم انکشاف کیا ہے اور اپنے دیگر ساتھیوں کے بارے میں بھی بتایا ہے کہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں ان کے ساتھ مزید ان کے کون کون سے ساتھی ملوث ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…