اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بلیو پاسپورٹ سکینڈل،اہم شخصیات کو گرفتار کرنے کا فیصلہ،دوڑیں لگ گئیں

datetime 8  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک)بلیو پاسپورٹ سکینڈل میں ایف آئی اے نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا۔ ذرائع کے مطابق غیر قانونی بلیو پاسپورٹ حاصل کرنے والوں کی گرفتاری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 2200افراد نے غیر قانونی طریقے سے بلیو پاسپورٹ حاصل کئے۔ذرائع کے مطابق بلیو پاسپورٹ حاصل کرنے والے ان تمام عناصر کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بلیو پاسپورٹ سکینڈل میں ملوث افراد کو مرحلہ وار شامل تفتیش کیا جائے گا۔ سابق ڈی جی پاسپورٹ واجد علی نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے غیر متعلقہ افراد کو بلیو پاسپورٹ جاری کئے۔پاسپورٹ ملازمین نے ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم کو اصل حقائق سے آگاہ کردیا۔این او سی کے بغیر آنے والی درخواستوں پر ایک نوٹ تحریر کرتے تھے، پاسپورٹ ملازمین کا تفتیشی ٹیم کو بیان۔ سابق ڈی جی پاسپورٹ واجد علی بخاری کی گرفتاری کےلئے ایف آئی اے کی خصوصی ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…