لندن(نیوزڈیسک) ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین ،طارق میر،سرفرازمرچنٹ اورمحمدانورکی ضمانت میں توسیع کردی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق ایم کیوایم کے سربراہ الطاف حسین نے 15جولائی کوسدرک پولیس سٹیشن میں ضمانت ختم ہونے کے بعد حاضری دیناتھی جبکہ طارق میراورسرفرازمرچنٹ کووسطی لند ن کے پولیس سٹیشن میں حاضرہوناتھالیکن ان کی ضمانت میں اکتوبرتک توسیع کردی گئی ،ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیوایم یاکسی رہنماءکی طرف سے ضمانت میں توسیع کی درخواست نہیں کی گئی تھی بلکہ یہ توسیع پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان عمران فاروق قتل کیس میں ہونے والی پیش رفت کے باعث کی گئی ہے تاہم برطانوی پولیس کی طرف سے ضمانت میں توسیع کے لئے شرائط میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































