بینظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 2 گرفتار ، 16 کلو ہیروئن برآمد
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد کے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ اے این ایف حکام نے 2 مسافر سمگلروں کو گرفتار کر کے 16 کلو ہیروئن برآمد کر لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز اسلام آباد کے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل… Continue 23reading بینظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 2 گرفتار ، 16 کلو ہیروئن برآمد