وزیر اعظم نواز شریف نے بیرون ممالک کے دس دورے کئے ,روسی صدر نے پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کرلی،سرتاج عزیز
اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کو وزارت خارجہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے بیرون ممالک کے دس دورے کئے .دوروں کو غیر ضروری کہنا درست نہیں . غیر پاکستانی کو عارضی پاسپورٹ جاری کرنے کے معاملہ کی تحقیقات جاری ہیں .ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کی جائیگی .… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف نے بیرون ممالک کے دس دورے کئے ,روسی صدر نے پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کرلی،سرتاج عزیز