اصل معاملہ کیا ہے،”بھائی“ نے بتادیا
کراچی (نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ غریبوں اورمتوسط طبقہ کی واحدنمائندہ جماعت ایم کیوایم کوکچلنے اورختم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، چاہے ظلم وجبرکاکیساہی ہتھکنڈہ کیوں نہ اختیارکیاجائے میں ظالم اورباطل قوتوں کے آگے سرنہیں جھکاوں گا۔انہوںنے یہ بات آج ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروپر رابطہ کمیٹی… Continue 23reading اصل معاملہ کیا ہے،”بھائی“ نے بتادیا