پاک فضائیہ کے بھارت میں بھی ڈنکے بج گئے،بھارتی فضائیہ کی نااہلی کا اعتراف
رائے ونڈ (نیوزڈیسک)بھارتی مےڈےا نے اپنی فضائےہ کی نااہلی کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوسطاًہر 37دن بعد اےک بھارتی لڑاکا طےارہ حادثے کا شکار ہو رہاہے جس سے بھارت کی پوری دنےا مےں جگ ہنسائی ہورہی ہے جبکہ اسکے مدمقابل پاکستان کے پاس پےشہ وارانہ فضائےہ کے علاوہ جدےد فنی تربےت سے آراستہ… Continue 23reading پاک فضائیہ کے بھارت میں بھی ڈنکے بج گئے،بھارتی فضائیہ کی نااہلی کا اعتراف